عمران خان کی کارکنوں کو احتجاجی تحریک تیز کرنے کی ہدایت

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ کور کمیٹی کے اجلاس میں رمضان کے بعد لانگ مارچ کا بھی زیرغور آئی۔

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں شفقت محمود، نعیم الحق، سیف الله نیازی، اسد عمر اور فوزیہ قصوری سمیت تمام ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں عمران خان نے بہاولپور جلسے کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔ شمالی وزیرستان آپریشن، آئی ڈی پیز کے حوالے سے حکمت عملی بھی طے کی گئی۔