کشمور: کندھ کوٹ کے قریب کوچ الٹ گئی، 4 مسافر ہلاک

Kashmore

Kashmore

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں کندھ کوٹ کے قریب کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 مسافر ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق مسافروں کو کوچ سے نکالا جا رہا ہے، جبکہ ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔کوچ پشاور سے کراچی جا رہی تھی۔