برطانیہ: متعدد تعلیمی اداروں میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی طلبہ کا داخلہ بند

England

England

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی تین یونیورسٹیوں اور 57 پرائیوٹ کالجز میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی طلباء کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے، فیصلہ انگریزی کے مشتبہ جعلی ٹیسٹ کی روشنی میں کیا گیا۔