چین: سیلاب متاثرہ علاقے کا دورہ کرنیوالے سرکاری افسر کی جوتے بھیگنے سے بچانے کیلئے ایک شخص کی پیٹھ پر سواری، برطرف کر دیا گیا

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں سیلاب سے متاثر ایک گاؤں کا دورہ کرنے والے ایک سرکاری افسر نے اپنے جوتوں کو بھیگنے سے بچانے کے لیے ایک مقامی شخص کی پیٹھ پر سواری کی جس کی وجہ سے اسے برطرف کر دیا گیا ہے۔