نواب شاہ : تھیلیسیمیا سینٹر نے خون سے بھری 1100 بوتلیں ضائع کر دیں

Thalassemia Center,Blood Bottles, Discardedr– Breaking News – Geo.tv

نواب شاہ کے تھیلیسیمیا سینٹر نے جیالوں کے خون سے بھری 1100 بوتلیں ضائع کر دیں، سندھ کے مختلف اضلاع میں جیالوں نے خون کی 5 ہزار بوتلیں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے عطیہ کی تھیں۔ صائع کی گئیں 1100 خون کی بوتلوں میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے علاوہ ٹی بی سمیت مختلف امراض کے جراثیم پائے گئے۔