ایم ڈی پیپکو زرغام اسحاق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

PEPCO

PEPCO

لاہور (جیوڈیسک) ایم ڈی پیپکو زرغام اسحاق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جوائنٹ سیکریٹری وزارت پانی و بجلی عمران احمد کو ایم ڈی پیپکو کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔