پو رے پاکستا ن میں تئیس جو ن کیلئے ق لیگ اور عوامی تحر یک کے نو جو انو ں اور سر کر دہ رہنما ئو ں نے بھر پو ر تیا ریا ں کر رکھی تھیں دونو ں جما عتوں کے کا رکن عوامی تحر یک کے سر ابر ہ ڈاکٹر طا ہر القا دری کے استقبا ل کی تیا ری میں مصروف عمل تھے ۔گلیو ں ،چو کو ں اور مختلف محلو ں میں تئیس جو ن زیر با عث تھا اوراسے پا کستا ن کی تا ریخ کا ایک اہم دن تصور کیا جا رہا تھا جسکو مسلم لیگ ن کی حکو مت نے ڈاکٹر طا ہر القا دری کا جہا ز اسلا م ا با د کی بجا ئے لا ہو ر علا مہ اقبا ل ائیر پو رٹ کی طر ف گھما کر طو یل مذاکر ات کے بعد بلا خر گو رنر پنجا ب چو ہد ری سرور نے ڈاکٹر طا ہر القا دری کو جہا ز سے با ہر ا نے پر قا ئل کر لیا ۔مسلم لیگ ن کی حکو مت نے تما م سر کا ری مشینر ی اور حکو متی وسا ئل انکے استقبا ل کیلئے جا نے والے قا فلو ں کو روکنے کیلئے بر وئے کا ر لا ئے اور اپنے مشن میں کا فی حد تک کا میا ب بھی ہو ئے۔
ڈاکٹر طا ہر القا دری کے استقبا ل کیلئے مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یا سر بھی سا بق ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی کے حکم پر تلہ گنگ سے ایک تا ریخی قا فلے کے ہمر اہ رخت سفر ہو ئے ۔ضلعی انتظا میہ نے انکے منصو بے کونا کا م بنا نے کیلئے تما م حر بے استعما ل کیے ۔ق لیگ کے سیکر ٹر یٹ کے مطا بق بیس جو ن سے ہی ضلعی انتظا میہ ق لیگ کے رہنما حا فظ عما ر یا سر کو ہر اسا ں کر رہی تھی کہ ا پ قا فلے کے ہمر اہ اسلا م ا با د نہ جا ئیں کیو نکہ کسی بھی جا نی وما لی نقصا ن کی تما م تر ذمہ داری ا پ پر ہو گی ۔لیکن حا فظ عما ر یا سر نے انکو کھر ا جو اب دے دیا اور کہا کہ میر ے قا ئد کا حکم ہے اور میر ے مخلص دوست میر ے سا تھ ہیں ہمیں ہر صورت جا نا ہے اور ہما ری حفا ظت کی تما م تر ذمہ داری حکو مت وقت پر ہو گی۔
حا فظ عما ر یا سراپنے پر وگر ام کے مطا بق با ئیس جو ن رات تقر یبا گیا رہ بجے ق لیگ ہا ئوس سے پا نچ سو کے لگ بھگ گا ڑیو ں کا قا فلہ اپنی قیا دت میں لے کرنکلے توانتظا میہ میں کھلبلی مچ گئی اورانتظا میہ کی طر ف انکے قا فلے کو روکنے کیلئے تین مختلف مقاما ت پر طے شد ہ پلان کے مطا بق کنٹینر کھڑ ے کیے ہو ئے تھے ۔ قا فلہ جب نکہ کہو ٹ کے قر یب پہنچا تو نفر ی کم ہو نے کی وجہ سے پو لیس والو ں نے قا فلے کو روکنے کے بجا ئے منتشر کر نے پر ہی اکتفا کیا۔ انتظا میہ کی طر ف سے دوسر ی رکا وٹ دھر ابی کے مقا م پر ڈالی گئی اور طے شد ہ پلا ن کے مطا بق قا فلے کو دو سے تین حصو ں میں تقسیم کر دیا گیا ۔تیسر ا اور ا خر ی معرکہ ق لیگ کے ہزاروں کا رکنو ں اور انتظا میہ کے درمیا ن بلکسر کے مقا م پر ہوا ۔جہا ں پو لیس اور کا رکنو ں کے درمیا ن ہا تھا پا ئی بھی ہو ئی اور پو لیس نے اپناسا را غصہ بھی نکا لا۔
مظا ہر ین پر پو لیس کی طر ف سے شیلنگ بھی کی گئی جس میں حا فظ عما ر یا سر اور دیگر سر کر دہ شخصیا ت سمیت کئی افراد زخمی ہو ئے اور درجن کے لگ بھگ ا نسو گیس سے بے ہو ش بھی ہو گئے ۔ا خر کا ر چکو ال پو لیس نے یہ معر کہ سر کر لیا اور حا فظ عما ر یا سر کو روکنے میں کا میا ب ہو گئی ۔
Government Of Pakistan
2013کے الیکشن کے بعد حا فظ عما ر یا سر کچھ عر صہ کیلئے منظر عا م سے غا ئب رہے اور انکے با رے میں سیا سی حلقو ں میں چہ میگو ئیا ں ہو نے لگی تھیں اور انکے مخا لفین نے ان پر تنقید بھی شر وع کر دی تھی ۔ در حقیقت ق لیگ کے ووٹرز اور سپو ٹرز بھی ما یو سی کا شکا ر ہو گئے تھے ۔تلہ گنگ میں صر ف ن لیگ ہی ن لیگ نظر ا تی تھی اور اپو زیشن کا کر دار اداکر نے کیلئے کو ئی ا گے ا نے کو تیا ر نہ تھا ۔لیکن حا فظ عما ر یا سر نے حکو مت کو اپنی کا ر کر دگی دکھا نے کیلئے تھو ڑا وقت دیا اور اب بھر پو ر فا رم کے سا تھ اپو زیشن کا رول ادا کر نے کیلئے مید ان میں کو د پڑ ے ہیں اور پہلے ہی امتحا ن میں کا فی حد تک سر خر و بھی ہو گئے ہیں ۔ہزاروں ا فر اد کا اکٹھ ہو نا حا فظ عما ر یا سر کیلئے جہا ں اطمینا ن کا با عث ہے تو وہا ں کچھ سیا سی قا ئد ین کیلئے تشو یش کا با عث بھی بن سکتا ہے ۔تلہ گنگ شہر کی لسٹ میں ایک اور سیا سی شخصیت نے اپنا لو ہا منوا نا شر وع کر دیا ہے۔
اس سے قبل تلہ گنگ شہر میں ن لیگ کا طو طی بو لتا تھا اور اپو زیشن کا رول نہ ہو نے کے بر ابر تھا لیکن اب ق لیگ بھی ن لیگ کا مقا بلہ کر نے کیلئے مضبو ط ووٹ بنک رکھتی ہے۔ ہر گز رتے دن کے سا تھ حا فظ عما ر یا سر کی سیا سی بصیر ت میں اضا فہ ہو تا جا رہا ہے اور وہ سیا ست کے دائوپیچ سیکھتے جا رہے ہیں ۔حا فظ عما ر یا سر کا اصل سرما یہ ا نکے مخلص دوست ہیں جو مشکل وقت انکے شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیں ۔اطلا ع کے مطا بق ضلعی انتظا میہ نے پو لیس پر تشد د اور سر کا ری املا ک کو نقصا ن پہنچا نے کے الز ا م میں حا فظ عما ر یا سر سمیت با رہ نا مز د اور ا ڑھا ئی سو کے لگ بھگ نا معلو م افراد کے خلا ف تھا نہ صد ر چکو ال میں مقد مہ درج کر لیا ہے ۔جو کہ حکو مت کیلئے ندامت کا با عث تو بنے گا ہی اور سا تھ ہی حا فظ عما ر یا سر کو ایک ہی عوامی اور اپو ز یشن لیڈ ر کے طو ر پر بھی متعا رف کر وا دے گا۔
راقم کو تحصیل لاوہ کے ایر یا سے مختلف ٹیلی فو ن اور ایس ایم ایس مو صو ل ہو ئے ہیں کہ لا وہ کے مختلف علا قو ں میں مو ٹر سا ئیکل پر قلفی بیچنے اور گد اگروں کی بھر ما ر نے ہمیں ابہا م اور خو ف میں مبتلا کر دیا ہے ۔لو گو ں نے بتا یا ہے کہ ان نو سر با زوں نے بچو ں کو بے ہو ش کر کے اغواء کر نے کی کو ششیں کیں جنہیں مقا می لو گو ں نے نا کا م بنا دیا ۔گز شتہ دنو ں لا وہ اڈہ پر مو ٹر سا ئیکل پر قلفی بیچنے والے سے پا نچ سا ل کی بچی نے قلفی لی جسے کھا تے ہی وہ مو قع پر ہی بے ہو ش ہو گئی۔
جسکو اس نو سر با ز نے اغواء کر نے کی کو شش کی جس پر مقا می لو گو ں نے اسکو مو قع پر ہی پکڑلیا اور اسکی خو ب چھتر ول کر نے کے بعد پو لیس کے حوالے کر دیا ۔مو قع پر مو جو د لو گو ں کا کہنا ہے کہ پو لیس نے اسکے سا تھ مک مکا کر کے فارغ کر دیا ۔پو لیس اگر اس طر ح کے جر ائم پیشہ لو گو ں سے چا ئے پا نی لے کر انھیں تحفظ دے گی تو ان علا قو ں میں رہنے والو ں بچو ں کی حفا ظت کو ن کر ے گا ۔انتظا میہ سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اس حسا س معا ملے کا نو ٹس لے ۔اللہ ہم سب کا حا می ونا صر ہو۔