ملیر کورٹ کےقریب دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) ملیر کورٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا نجی کو ریئر کمپنی کے دفتر کے باہر ہواہے۔