میر علی : پاک فوج کی کارروائی، کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک

Pakistan Army Operation

Pakistan Army Operation

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پاک فوج کے جیٹ طیاروں کی کارروائی میں کم از کم 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر عمر بھی مارا گیا۔