بھمبر کی خبریں 28-06-14

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ماہ رمضان میں آزاد کشمیر بھر کو لوڈشیڈنگ سے مشتثنیٰ قرار دیا جائے ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویزبٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ اس دفعہ ماہ رمضان شدید گرمیوں کے موسم میں آیا ہے اس لئے حکومت آزاد کشمیر جس طر ح بھی ممکن ہو پا کستا ن سے بجلی خر ید کر یا ایڈ وا نس ادا ئیگی کر کے آزاد کشمیر کی بجلی کی ضروریا ت کو پورا کرے بلا شبہ اس میں کو ئی شک نہیں کہ بجلی آزاد کشمیر کی قومی پید اوار ہے لیکن آزاد کشمیر کیو نکہ پا کستا ن کی نو آبا د یا تی ہے اس لئے آزاد کشمیر کے عو ام کی سا نس کا کنٹرو ل بھی پنجا ب کے پا س ہے اگر حقوق کی با ت کرو تو غدار یا علیحد گی پسند قرار دے دیا جا تا ہے آزاد کشمیر کا حکمرا ن طبقہ خو اہ اقتدار پر برا جما ن ہو یا اپو زیشن میںہو کہ آزاد کشمیر جو بجلی کی پیداوار میں خو د کفیل ہے لیکن مہنگی بجلی پا کستا نی کمپنیو ں سے خرید نے پر مجبو ر ہے اور لو ڈ شیڈ نگ میں آزاد کشمیر کے عو ام کو مقدر ہے بر حا ل ہم آزاد کشمیر کی حکومت سے ہی کہہ سکتے ہیں کہ آزاد کشمیر میں بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کا خا تمہ کر نے اور بجلی کے ریٹ فی یو نٹ کم کر نے کے لئے خصوصی اقد اما ت اٹھا ئے ور نہ آزاد کشمیر کے عو ام با لخصو ص تا جر ،وکلا ء اور سو ل سوسا ئٹی کے دیگر لو گ ایسی تحر یک شرو ع کر نے پر مجبور ہو ں گے جس سے آزاد کشمیر کا نظا م حکومت در ہم بر ہم ہو جا ئے گا کشمیر فر یڈ م موومنٹ کے کا رکنا ن انشا اللہ ہر دل دستہ ہو ں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چیئر مین احتسا ب بیو ر و کا دو رہ بھمبر رنگ لا یا بھمبر سٹیڈ م میں سپو رٹس کا سا مان آگیا سپو رٹس سا ما ن کے آنے ہر بھمبر کے نو جو انو ں میں خو شی کی لہر چیئر مین احتسا ب بیو رو کو زبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین بقیہ سا ما ن بھی جلد دیا جا ئے نو جو انو ں کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق چیئر مین احتسا ب بیو ر و سردار محمد رفیق خان نے 11جو ن 2014کو بھمبر کا دو رہ کیا تھا جس کے دو را ن بھمبر کے نو جو انو ں نے چیئر مین احتسا ب بیو رو سے ملا قا ت کی اور سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبر میں سپو رٹس ساما ن نہ ہو نے کی شکا یت کی اور سٹیڈ یم کا وزٹ کر نے کی در خو است کی جس پر چیئر مین احتساب بیو رو نے ڈپٹی کمشنر بھمبر ،محکمہ عما را ت کے آفیسرا ن اور صحا فیو ں کے ہمرا ہ وزٹ کیا سٹیڈ یم میں کھیلو ں کے لئے ضروری ساما ن نہ تھا جبکہ کر کٹ پچ کا کا م بھی ادھو را پڑ اتھا جس پر محکمہ سپورٹس کے ذمہ دا را ن سے را بطہ کیا گیا محکمہ سپو رٹس کے ڈا ئر یکٹر کو فو ری طو ر پر سٹیڈ یم بلایا گیا اور سٹیڈ یم میں سپو رٹس سا ما ن نہ ہو نے کی وجو ہا ت معلو م کی اور ڈا ئر یکٹر سپو رٹسکو ایک ما ہ کے اندر اندر تما م ضروری سپو رٹس سا ما ن مہیا کر نے کی ہدا یت کی چیئر مین کی ہد ایت پر عمل کر تے ہو ئے ڈا ئر یکٹر سپو رٹس را جہ کلیم اللہ نے دو ہفتو ں کے بعد سپو رٹس کا سا مان بھمبر سٹیڈ یم میں پہنچا دیا جس کے مطا بق 2عدد سا ئیڈ سکر ین ،1عدد گرا س مشین ،1عدد رو لر1000kg،1عدد رو لر 500kg،فٹ با ل ،ہا کی اور وا لی وال کے پو لز اور نیٹ شامل ہیںجبکہ کر کٹ پچ کی تیا ری کے لئے پچ ایکسپرٹ بھی بھمبر پہنچ آیا سپو رٹس سا ما ن آنے پر بھمبر کے نو جو ان کھلاڑیو ں ثاقب بشیر بٹ ،را جہ رضی الر حمن نے چیئر مین احتسا ب کو زبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا اور بقیہ ساما ن کی جلد فرا ہمی کی اپیل کی چیئر مین احتساب بیو رو کی ہدا یت پر گز شتہ روز ڈپٹی ڈا ئر یکٹر احتسا ب بیو رو شہزا دہ گو ہررحمن نے بھمبر سٹیڈ یم میں آنیوالے سپو رٹس سا ما ن کا معا ئنہ کیا اور اس کی رپو رٹ چیئر مین احتسا ب بیو رو کو دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدر ی نو ید یو سف آف درا ئیا ں کی سما ہنی چو ک میں کھڑ ی ہنڈا مو ٹر سا ئیکل چو ری ہو گی پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدر ی نو ید یو سف آف درا ئیا ں کی سما ہنی چو ک میں کھڑ ی ہنڈ ا مو ٹر سا ئیکل نمبر یAJK9498 نامعلو م چو ر لے اڑے جس کی رپورٹ سٹی پو لیس تھا نہ بھمبر میں دی گئی جس پر پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔