تلہ گنگ کی خبریں 28/6/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) گورنر پنجاب سے معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ملک سیلم اقبال کی ون ٹو ون ملاقات، ملکی صورتحال کا جائز ہ کیا گیا اور ضلع تلہ گنگ کے حوالے سے خصو صی بات چیت۔ تفصیلات کے مطا بق معا ون خصو صی وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل کی گو رنر پنجا ب چو ہد ر ی سرور سے ملا قا ت کی جس میں تلہ گنگ ضلع سمیت پا کستا ن کی مو جو د صو رتحا ل پر تبا دلہ خیا ل ہو ا۔گو رنر پنجا ب کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت عوام کی فلا ح وبہبو د کیلئے بہتر کا م کر رہی ہے ۔کسی کو بھی ہنگا مے کر نے کی اجا زت نہیں دی جا سکتی ۔گو رنر پنجا ب کا کہنا تھا کہ تلہ گنگ ضلع کے حوالے سے وزیر اعلی پنجا ب کو تلہ گنگ کی عوام کی ا واز ضر ور پہنچا ئو ں گا ۔معا ون خصو صی وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل نے ملا قا ت کے بعد میڈ یا ہو بتا یا کہ پا کستا ن مو جو دہ صورتحا ل میں انتہا ئی نا زک دور سے گزر رہا ہے اور کسی کو بھی قا نو ن ہا تھ میں لینے کی اجا زت نہیں دی جا سکتی ۔ن لیگ کے خلا ف عوام کے مستر د نما ئند ے چا ر سا ل مز ید انتظا ر کر یں ن لیگ حکو مت کو عوامی مینڈ یٹ ملا ہے ۔ملک سیلم کامز ید کاکہنا تھا کہ تلہ گنگ کی عوام سے ہما رے قا ئد میا ں نو از شر یف نے جو ضلع کا وعد ہ کیا تھا وہ جلد پو را ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع پیڑ ہ جا نگلہ میں چو روں نے رات کی تا ریکی میں دو میز ائل مو ٹر یں لے اڑے جن کی ٹو ٹل ما لیت تقر یبا ڈیڑ ھ لا کھ بنتی ہے ،پو لیس نے تین نا مز د ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ صدر پو لیس کو اقبا ل ولد سلطا ن محمد سا کن پیڑہ جا نگلہ نے بتا یا ہے کہ میر ے ڈیر ہ پر دو میز ائل مو ٹر یں لگی ہو ئی تھیں جنہو ں رات کی تا ریکی میں مبشر شا ہ ،تو قیر شا ہ سا کنا ئے مر الی اور ابر ا شا ہ سا کن ڈھو ک پٹھا ن نے چو ری کر کے لے گئے ہیں جن کی ٹو ٹل ما لیت تقر یبا ڈیڑ ھ لا کھ بنتی ہے ۔پو لیس نے تین نا مز د ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ وکلا ء با ر ایسو سی ایشن کا ہنگا می اجلاس منعقد ہوا جس میں کو ئٹہ میں سینئر وکیل کے قا تلو ں کو گر فتا ر کر نے کا مطا لبہ کیا ،ما ہ رمضا ن میں غیر اعلا نیہ لو ڈشیڈ نگ ختم کی جا ئے اور صو بہ پنجا ب میں پو لیس کے اختیا رات کے نا جا ئز تجا وز کی بھی مذمت کی گئی۔تفصیلا ت کے مطا بق و کلا ء ایسو سی ایشن کا اجلا س تلہ گنگ با ر کے صدر محمد اعجا ز بھٹی ایڈووکیٹ کی صدارت میں ہوا ۔اجلا س مجلس عا ملہ میں اکثر یتی رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ سنیئر ایڈووکیٹ سخی سلطا ن کے قا تلو ں کو تا حا ل گر فتا ر نہیںکیا گیا ہے ۔ہم اس کی پر زور مذ مت کر تے ہیں اور مطا لبہ کر تے ہیں کہ انکے قا تلو ں کو گر فتا ر کر کے کیفر کر دار تک پہنچا یا جا ئے ۔اجلا س میں غیر اعلا نیہ لو ڈشیڈ نگ پر متفقہ فیصلہ کیا گیا اور واپڈا حکا م سے مطا لبہ کیا کہ ما ہ رمضا ن میں غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈ نگ فو را ختم کی جا ئے اور تیسر ااہم فیصلہ پنجا ب بھر میں امن واما ن کی صورت حا ل کے با رے میںاور پو لیس اپنے اختیا رات سے نا جا ئز تجا وز کی بھی پر زور مذ مت کی گئی ۔اجلا س کے بعد اکثر یتی رائے کے مطا بق ہڑ تا ل بھی کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یا سر سمیت نا مز د با رہ افراد اور تین سو کے لگ بھگ نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج ہو نے پرپر وکلا ء ،سیا سی ،عوامی حلقے اور عا م شہر یو ں نے شد ید الفا ظ میں مذ مت کی اور پنجا ب حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ جھو ٹے مقد مے خا رج کیے جا ئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق ق لیگ کے رہنما حا فظ عما ر یا سر نے تلہ گنگ کی تعمیر وتر قی کیلئے دن رات ایک کر کے تلہ گنگ کو ایک ما ڈل سٹی بنا نے کا خو اب دیا تھا جو انہو ں نے اپنے اقتدار میں اربو ں روپے کے تر قیا تی کا م کر وائے ہیں ۔انکے خلا ف گز شتہ دنو ںچکو ال پو لیس کی طر ف سے مقد مہ درج کیا گیاجس پر ملک ا صف ایڈووکیٹ اور ملک طا ہر یڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہم پو لیس گر دی کی شد الفا ظ میں مذ مت کر تے ہیں اور ہم حکو مت پنجا ب کو واضح کر تے ہیں کہ جھو ٹے مقد مو ں سے اجتنا ب کر ے ورنہ سخت نتا ئج کا سا منا کر نا پڑ سکتا ہے ،ہما را مطا لبہ ہے کہ حا فظ عما ر یا سر سمیت دیگر سا تھیو ں پر درج ہو نے والے مقد مہ کو فل الفو ر خا رج کیا جا ئے ۔ملک ممتا ز،ملک مظفر ،اللہ یا ر اور ملک ا صف نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت پر امن ضلع چکو ال کو پو لیس اسٹیٹ نہ بنا ئے اور مسلم لیگ ق کے پر امن جلو س پر شیلنگ کروا کر جھو ٹا مقد مہ درج کر ادیا جس کی ہم بھر پو ر الفا ظ میں مذ مت کر تے ہیں ۔ریا ض ،وقا ص ،خلیل اور ثقلین نے کہا ہے کہ حا فظ عما ر یا سر نے تلہ گنگ کو ایک تر قی کی راہ پر گا مز ن کیا ہے ،ان کے پر امن جلو س پر پو لیس کی طر ف سے جھو ٹا مقد مہ درج ہو نے پر ہم مذ مت کر تے ہیں اور میا ں بر ادران نے پنجا ب کو پو لیس اسٹیٹ نہ بنا ئے اور چکو ال میں ق لیگ کے کا رکنو ں پر جھو ٹا مقد مہ خا رج کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تحصیل تلہ گنگ اور لا وہ کی حدود پر مشتمل ضلع تلہ گنگ کی حما یت کر تا ہو ں ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر صو با ئی وزیر چو ہد ری شیر علی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ اٹک اور چکو ال کے ا ئل اینڈ گیس کو چا ہیے کہ وہ مقا می افراد کو ملا زمتیںدیں ۔جڑواں اضلا ع ا ئل گیس کی نعمت سے ما لا ما ل ہیں ۔ا ئل فیلڈ میں مقا می افراد کو روز گا ر مہیا کر نے کیلئے اعلی سطح پر با ت چیت کی ہے ،مستقبل قر یب میں مثبت نتا ئج سا منے ا ئیں گے ۔پنڈ ی گھیب میں ٹیو ٹا کے زیر انتظا م ٹیکنکل انسٹیٹیو ٹ کی اپ گر یڈ یشن میں 40کر وڑ لا گت ا ئے گی ۔ادارہ میں ڈرلنگ سمیت دیگر کو رس مفت کر وائے جا ئیںگے ،دونو ں اضلا ع کے نو جو انوں کو فا ئد ہ ہو گا ۔ڈرلنگ کے پر ائیو یٹ کو رس پر لا کھو ں روپے خر چ ہو تے ہیں جس کی وجہ سے غر یب اور متو سط طبقے کے لو گ ا ئل اینڈ گیس کے محکمو ں میں روزگا ر حا صل نہیں کر سکتے ،نو جو انوں کو ہنر مند بنا نے کا عزم کر رکھا ہے ۔صو با ئی وزیر کا مز ید کہنا تھا کہ کسی دوسر ے ضلع یا تحصیل کی حدود کو چھیڑ نے کی کو شش کی گئی تو تلہ گنگ ضلع کیلئے مسا ئل پید اہو نگے ۔

Talagang News Picture

Talagang News Picture