فٹبال ورلڈ کپ: کولمبیا نے یوروگوئے کو 0-2 سے شکست دیدی

Football

Football

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈکپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں کولمبیا نے کوروگوئے کو 2-0 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔

کولمبیا کی جانب سے دونوں گول روڈریگز نے اسکور کیے۔ کوارٹر فائنل میں کولمبیا کا مقابلہ برازیل سے ہوگا