خواتین جہیز مخالف قانون کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہیں: بھارتی سپریم کورٹ

Supreme Court India

Supreme Court India

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی عدالتِ عظمیٰ نے کہا ہے کہ خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد ملک میں جہیز مخالف قوانین کا غلط استعمال کرتے ہوئے اپنے شوہروں اور سسرال والوں کو ہراساں کر رہی ہیں۔

عدالت کا کہنا ہے کہ یہ قانون خواتین کی مدد کے لیے بنایا گیا تھا تاہم ناراض بیویاں اس کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہیں۔