شامی شہریوں کیلئے امداد، سلامتی کونسل میں قرارداد کا مسودہ تیار

Syria

Syria

دمشق (جیوڈیسک) یورپی یونین، آسٹریلیا اور اردن کی طرف سے سلامتی کونسل کے 15 ارکان کو ایک قرار داد کا مسودہ تقسیم کیا گیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے شامی سرحد کے اندر رسائی میں اضافہ کیا جائے۔

اس مسودے پر سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کے درمیان گزشتہ ایک ماہ کے دوران بات چیت ہوتی رہی ہے۔