یوکرینی فوج کا روس نواز باغیوں کا اہم گڑھ پر قبضہ

Ukrainians

Ukrainians

سلووو یاسنک (جیوڈیسک) یوکرین کے مشرقی شہر سلووو یانسک میں سرکاری فوج نے کارروائی کرتے ہوئے باغیوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔

اور شہر کے وسط میں یوکرین کا پرچم دوبارہ لہرا دیا ہے۔ یوکرین کے صدر نے فوج کی جانب سے باغیوں کے مضبوط گڑھ پر دوبارہ قبضے کو تین ماہ سے جاری بحران کا اہم موڑ قرار دیا ہے۔