جیسیکا اور جانسن کی شادی ہو ہی گئی

Jessica, Johnson

Jessica, Johnson

ٹیکساس (جیوڈیسک) 33 سالہ اداکارہ کی شادی میں جو پانچ جولائی کوہوئی تھی ، قریبی عزیزوں اور دوستوں نے شرکت کی۔ جیسیکا اور جانسن نے نومبر 2010 میں منگنی کی تھی، اور چاہنے کے باوجود ناگزیر وجوہات کی بنا پر شادی میں تاخیر ہوتی گئی۔

دونوں کے دو بچے ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہو چکے ہیں۔ امریکی معاشرے میں شادی کی نسبت آپس کے تعلقات کوزیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔

اور ایسی ہی ایک مثال اداکارہ اینجلینا جولی اور اس کے نامزد شوہر بریڈ پٹ کی ہے،جو 2005 سے اکٹھے رہ رہے ہیں۔ جانسن اور جیسیکا دونوں کی یہ دوسری شادی ہے۔