کراچی میں 18 جون کو پولیس اہل کار کے قتل کی ویڈیو سامنے آ گئی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 18 جون کو پولیس اہل کار کے قتل کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔

ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ قاتلوں نے پہلے موٹر سائیکل پر سوار اہلکار پر فائرنگ کی اور بعد ازاں سڑک پر فائرنگ سے زخمی اہل کار کا پستول بھی ساتھ لے گئے۔ واقعے کے 20 دن کے بعد بھی کوئی گرفتار نہ ہوا۔