بھارتی آئین کے خالق گرانوں آسٹن انتقال کر گئے

Granun Austin

Granun Austin

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کا آئین تربیت دینے والے معروف بھارتی قانونی سکالر گرانول آسٹن 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

گرانول آسٹن نے بھارتی آئین کی تشکیل میں گرانقدر خدمات سرانجام دیں تھیں۔

ان کی خدمات پر انہیں 2011ء میں پرماشری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا جو بھارت کا چوتھا بڑا سول ایوارڈ ہے۔