کراچی :فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،سی ویو سے لاش برآمد

Firing

Firing

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن جمال میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ سی ویو کے ساحل سے ایک شخص کی پانی میں ڈوبی ہو ئی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق گلشن جمال میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ، جبکہ سی ویو کے ساحل سے ایک شخص کی پانی میں ڈوبی ہو ئی لاش ملی ہے۔ فوری طور پر لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لاشوں کو ضابطہ کی کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کرد یا گیا۔