بے سرا ہونے کے باوجود گاتا رہوں گا: سلمان خان

Salman Khan

Salman Khan

ممبئی (جیوڈیسک) اپنی نئی فلم کک میں اداکاری کے ساتھ آواز کا جادو جگانے والے سینتالیس سالہ اداکار کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے ہیلو برادر اور وانٹڈ میں بھی انہوں نے گانا گایا تھا۔

لیکن کک کے لیے گایا گیا گانا ہینگ اوور دونوں سے زیادہ بہتر ہے۔ اداکار کے مطابق وہ اچھے گلوکار نہیں لیکن پھر بھی کہیں بھی اور کسی بھی جگہ گانا گا سکتے ہیں۔ سلمان خان اور Jacqueline Fernandez کی فلم کک پچیس جولائی کو ریلیز ہو گی۔