گیارہ جولائی کو بہبود آبادی کے عالمی دن کے موقع پر تمام اضلاع میں مختلف مقابلے منعقد کئے جائیں گے

Punjab

Punjab

لاہور: محکمہ بہبود آبادی پنجاب کے زیر اہتمام گیارہ جولائی کو بہبود آبادی کے عالمی دن کے موقع پر تمام اضلاع میں مختلف مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔

ان مقابلوں میں پوسٹر پینٹنگ، مضمون نویسی کے علاوہ بہبود آباد ی کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد شامل ہے۔