فتح پور گرڈ اسٹیشن و فیڈرز مندرجہ ذیل تاریخوں کو بند رہے گی

Grid Station

Grid Station

لیہ (ایم آر ملک) فتح پور گرڈ اسٹیشن و فیڈرز مندرجہ ذیل تاریخوں کو بند رہے گی، تفصیل کے مطابق فتح پورگریڈ اسٹیشن بسلسلہ توسیع مورخہ12-7-14بروز ہفتہ مہاراں کینال صبح 7بجے تا 9تک بند رہے سٹی فیڈرصبح 6بجے سے صبح 9بجے تک وکیل والا فیڈرصبح7بجے تاصبح 9بجے تک بجلی بند رہے گی۔

مورخہ13-07-14بروز اتوارشوکت والا فیڈر صبح 8بجے تا 10تک آصف پل فیڈر صبح 7بجے سے 9بجے تک مہاراں کینال سہ پہر3بجے5بجے تک وکیل والا فیڈرسہ پہر3بجے تا 5بجے تک مورخہ14-07-14بروز سوموارفتح پور سٹی فیڈر صبح7بجے تا صبح 8بجے تک مہاراں کینال صبح 7بجے تا 11بجے تک اور مورخہ 15-07-14بروز منگل وکیل والا فیڈر صبح 7بجے تا 11بجے تک بجلی بند رہے گی۔