لیہ کی خبریں 12/7/2014

لیہ (ایم آر ملک) ضلع لیہ میں صارفین کو ناجائز منافع خوری سے محفوظ رکھنے اور معیاری اشیاء خورد و نوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سبزی منڈیوں میں بولی کے نظام کی مانیٹرنگ اور مارکیٹوں کا روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کا سلسلہ جاری ہے یہ با ت ڈی سی او لیہ ندیم الرحمن نے صبح سویرے سبزی منڈی میں بو لی کے نظا م کی ما نیٹر نگ کے مو قع پر کہی ۔ ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین ہمر اہ تھے ۔ ڈی سی او لیہ نے سبزیوں ، پھلو ں بشمو ل سیب ، کیلا ، آڑو ، انگور او رآم کی بو لی کی نگرانی کی اور منڈی میںآنے والے پھلو ں کے با رے میں معلو ما ت حاصل کیں جس پر انہیں بتایا گیا کہ آم مقامی طور پر لا یا جا رہا ہے جبکہ دیگر پھل بیر ونی منڈیو ں سے یہا ں فروخت کے لئے لا ئے جا تے ہیں ۔اسی طرح انہو ں نے نر خو ں کے با رے میں مکمل معلو ما ت حاصل کر کے ما رکیٹ کمیٹی کے حکا م کو نر خو ں تعین کر نے کی ہد ایت کی ۔اس مو قع پر ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت چوہدری محمد یو سف ، ای اے ٹی اے محمد طا ہر ، سیکرٹری ما رکیٹ کمیٹی ملک ملازم حسین ، زراعت آفیسر شیخ محمد عاشق ، ڈسٹرکٹ آفیسر لیبر ضیغم عباس و دیگر متعلقہ حکا م ہمر اہ تھے ۔بعد ازاں ڈی سی او لیہ نے سستے رمضان با زار لیہ کا کا معائنہ کیااو رتمام اسٹا لز پر اشیا ء کی کو الٹی و آویز اں کیے گئے نر خوں کے با رے میں معلو ما ت حاصل کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (ایم آر ملک )ضلع لیہ میں کا شتکا روں کو خریف کی فصلا ت کی بہتر پیدوار کے حصول کے لئے زیا دہ سے زیا دہ آگا ہی دی جا ئے تا کہ کا شتکا ر جدید زرعی ٹیکنالو جی پر عمل کر تے ہو ئے زیا دہ پیدوار حاصل کر کے نہ صرف ضلع کی زرعی معیشت میں اضا فہ کر سکیں بلکہ معاشی کفالت کا بھی با عث ثابت ہو ں یہ بات ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت چوہدری محمد یو سف نے زرعی افسران کے ریفریشر کو رس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ ریفریشر کو رس میں بتایا گیا کہ ضلع لیہ میں 38541ایکٹر رقبہ پر کپا س ، 35700ایکٹر رقبہ پر مو نگ ، 75000ایکٹر رقبہ پر کما د کا شت کی گئی ہے جبکہ 17000ایکٹر رقبہ پر چاول کا شت کیا جا رہا ہے اور 35ہزار ایکٹر رقبہ پر با جرہ بھی کا شت ہو گا ۔ڈی او زراعت چوہدری محمد یوسف نے ریفریشر کورس میں زرعی افسران پر زور دیا کہ وہ کھا د اور زرعی ادویا ت کے استعمال کے با رے میں کا شتکا روں کو آگا ہی دیں کہ ان کا متنا سب استعما ل بہتر پیدوار کے حصول کے لئے نہا یت ضر وری ہے انہو ںنے کہا کہ جعلی کھا د و زرعی ادویا ت کے خاتمے کے لئے نمو نہ جا ت کے حصول کو بھی یقینی بنا یا جا ئے ۔ ریفریشر کو رس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلا نٹ پر وٹکیشن ڈیرہ غازی خان چوہدری لیاقت علی نے کپاس کے زر رساں کیڑوں اور ان کے مو ثر تدا رو کے با رے میں ۔اسی طرح ڈاکٹر خا لد حسین ڈپٹی ڈائریکٹر زرعی ریسر چ اسٹیشن بھکر میں مو نگ اور چنا کی فصل کے بارے میں ملک غلام عباس ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈاپٹو ریسر چ کر وڑ نے کپا س کی چھدرائی کی اہمیت ، منا سب کھا دوں کا استعما ل ، موسم کے اثرات کے تحت آب پا شی کی ضر ورت ۔ملک فیا ض حسین اے آر او ایگرانومی ریسرچ کر وڑ نے کما د کی فصل کی پیدواری ٹیکنا لو جی اور گہری کھیلو ں میںکا شت کو فروغ دینے کے با رے میں تفصیلی طو ر آگا ہی دی۔

Pic From Layyah

Pic From Layyah