جرمن چانسلر نے روس اور برازیل کی صدر کے ساتھ میچ دیکھا

World Cup

World Cup

سائو پالو (جیوڈیسک) فیفا ورلڈکپ فائنل دیکھنے کے لیے گرائونڈ میں موجود 75 ہزار سے زائد تماشائیوں کے درمیا ن کچھ سربراہان مملکت بھی موجود تھے۔

کے فائنل میچ میں جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے گرائونڈ میں موجود تھیں، ان کے ہمراہ روسی صدر ولادمیر پوٹن اور میزبان ملک برازیل کی صدر ڈیلما روزیف بھی موجود تھیں۔ انھوں نے میچ دیکھا اور ٹیم کی حو صلہ افزائی بھی کی۔