پارٹی رہنما مشرف کے معاملے میں غیر ذمہ داری کا مظاہر ہ کر نے سے باز رہیں، بلاول بھٹو

Bilawal Bhutto

Bilawal Bhutto

لاہور (جیوڈیسک) کے معاملے میں غیر ذمہ داری کا مظاہر ہ کر نے سے باز رہیں۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کے بیان کے بعد پیدا ہونیوالی۔

صورتحال کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جا ری کی ہیں کہ تمام اراکین پا رٹی رولز کی پابندی کر یں اور جو خلاف ورزی کر یگا اس کے خلاف سخت کا رروائی کی جا ئیگی۔