جماعت اسلامی مصطفی آباد کا اجلاس ضلعی امیر عثمان غنی کی زیر صدارت منعقد ہوا

Mohammad Imran Salafi

Mohammad Imran Salafi

مصطفی آباد/للیانی : جماعت اسلامی مصطفی آباد کا اجلاس ضلعی امیر عثمان غنی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں افتخار راشد کو مصطفی آبااد کا قائم مقا م امیر مقرر کیا گیا۔

افتخار راشد نے ضلعی امیر کی موجودگی مین حلف اٹھا کر کام شروع کر دیا،اجلاس میں آپریشن غرب غضب اور ملکی حالات پر غور کیا گیا۔