پاکستانی متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئیں، ملالہ یوسف زئی

Malala Yousafzai

Malala Yousafzai

ابوجا (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے بچوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، پاکستانی شہری متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے نائیجیریا سے انہوںنے کہا کہ متاثرین کے بچوں کو خصوصی توجہ اور مدد درکار ہے۔