سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

Sri Lanka,South Africa

Sri Lanka,South Africa

گال (جیوڈیسک) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل بدھ سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔