چرچ آف انگلینڈ نےخواتین بشپ کے حق میں ووٹ دیدیا

Church of England

Church of England

لندن (جیوڈیسک) چرچ آف انگلینڈ کی گورننگ باڈی نے خواتین کو بشپ بنانے کے حق میں ووٹ دیدیا۔

اس مسئلے پر کئی ممالک میں اختلاف موجود تھا۔ لگ بھگ 5 گھنٹوں کی بحث کے بعد چرچ آف انگلینڈ کی گورننگ باڈی نے عورتوں کو چرچ میں سینئر رول ادا کرنے کی پیشکش کی منظوری دیدی۔