حکمرانوں کی بقیہ زندگی جیلوں میں گزرے گی : محمودالرشید

Mehmood ur Rasheed

Mehmood ur Rasheed

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید نے اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔

کہ حکمرانوں کو ہر صورت اقتدار سے الگ کر ینگے اور حکمرانوں کی بقیہ زندگی جیلوں میں گزرے گی۔ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی خواب بن چکی ہے۔