چیک موٹو جی پی، مارک مارکیز اور ڈینی پیڈروسا کی ٹیسٹ سیشن میں شرکت

Marc Marquez

Marc Marquez

چیک (جیوڈیسک) دونوں کھلاڑیوں کی ٹیسٹ سیشن میں بھرپور پرفارمنس، 49 لیپس کے مقابلوں میں مہارت کا مظاہرہ، ریس جیتنے کیلئے پر امید

عالمی چمپئین مارک مارکیز اور ڈینی پیڈروسا نے جمہوریہ چیک موٹو جی پی کے ٹیسٹ سیشن میں حصہ لیا۔

جمہوریہ چیک کے شہر برنو میں عالمی چمپئین مارک مارکیز اور انکے ٹیم ممبر ڈینی پیڈروسا نے موٹوجی پی ٹیسٹ سیشن میں اپنی صلاحیتوں کا خوب مظاہرہ کیا۔

اسپنش کھلاڑٰیوں نے 49 لیپس میں اپنی مہارت دکھائی۔دونوں رائیڈرز جمہوریہ چیک موٹو جی پی کی فائنل ریس جیتنے کے لیے پر امید ہیں۔