چین کے ساتھ تعاون اور اختلافات کو بہتر انداز میں نمٹانے پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں: امریکی صدر

 Barack Obama

Barack Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ وہ چین سے تعاون اور اختلافات کو بہتر انداز میں نمٹانے پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔

وائٹ ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس خواہش کا اظہار انہوں نے اپنے چینی ہم منصب ژی جیانگ سے ٹیلیفون پر بات چیت میں کیا۔