نتائج بدلنے والوں میں کرنل (ر) خالد ذیشان بٹ اور جنید شامل ہیں: شیریں مزاری

Shireen Mazari

Shireen Mazari

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے عام انتخابا ت کے نتائج تبدیل کرنے والوں کے نام بتا دیئے۔

عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا کہ کا مسیٹس یونیورسٹی کے بیسمنٹ میں حکومت نے نادرا کے تین بندے کرنل (ر) خالد، ذیشان بٹ اور جنید کو بٹھا رکھا ہے جو نادرا کے ڈیٹا کے ذریعے انتخابات کے نتائج تبدیل کر رہے ہیں۔