خیبر پی کے اور سندھ سے پولیو کے چار نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 95 ہو گئی

 Polio Case

Polio Case

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں پولیو کے مریضوں کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خیبر پی کے اور سندھ سے پولیو کے چار نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

گزشتہ سال کی نسبت اس مدت میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد دگنی ہوگئی ہے۔ 2014 کے پہلے سات ماہ میںپولیوکیسز کی تعداد 95 ہو گئی۔