کراچی: رمضان المبارک میں بھتا خوری کی شکایتوں میں اضافہ

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک کے دوران کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں بھتا خوری کی شکایتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا ہے۔ تاجر کہتے ہیں کہ پولیس تماشائی بنی ہوئی ہے۔

جبکہ بھتا خور وں کی جانب سے رمضان پیکج اور عید پیکج کے نام پر راشن کے ٹرک اور لاکھوں روپے مانگے جا رہے ہیں۔