سہراب گوٹھ مقابلے کی انکوائری کرائی جائے گی، قائم مقام آئی جی سندھ

Ghulam Haider

Ghulam Haider

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے قائم مقام آئی جی غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ سہراب گوٹھ پولیس مقابلے کی انکوائری کرائی جائے گی، کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کو مزید تیز کیا جائے گا۔

یوم علیؓ پر 16 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی پر تعینات کیے جائیں گے، قائم مقام آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا کہ کراچی آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔