پی سی بی نے انڈر 17 ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا

PCB

PCB

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے انڈر 17 ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔ علی ضیا منیجراور اعظم خان کوچ کے فرائض انجام دیں گے۔

جبکہ تیمور اعظم اسسٹنٹ کوچ، یاسر ملک ٹرینر، محمد اسد فزیو اور زبیر احمد وڈیو اینالسٹ ہو نگے۔ پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم اگست میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔