اسلام آباد (جیوڈیسک) کہ گلگت بلتستان کونسل ہر وہ قانون سازی کرے گی جو گلگت بلتستان کے لوگوں کے مفاد میں ہو گی۔ اسی طرح ہر اس قانون سازی کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔
جس سے گلگت بلتستان کے عوام کی بہتری ممکن نہ ہو۔ ٹورازم ڈویلپمنٹ بورڈ اور فارسٹ ایڈوائزری بورڈ کے قیام سے متعلق قانون سازی باہمی مشاورت کے بعد عمل میں لائی جائے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلگت بلتستان کونسل کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔