نیکی کے کاموں میں نمائش پریقین نہیں رکھتی، ماہ نور

Mahnoor

Mahnoor

لاہور (جیوڈیسک) میں نیکی کے کاموں میں نمائش پریقین نہیں رکھتی۔ انکا کہنا تھا کہ میں ماہ صیام کے احترام میں اپنی شوبز سرگرمیاں ترک کر دیتی ہوں۔

رواں برس بھی تسلسل کے ساتھ روزے رکھ رہی ہوں۔ ماہ نورکا کہنا تھا کہ وہ عیدالفطر کے موقع پر مقامی تھیٹر میں جلوہ گر ہو نگی۔ ماہ نور کا کہن اتھا کہ وہ عید کے بعد اپنی نئی فلم واہ مولا کی شوٹنگ کے نئے سپیل کی عکسبندی میں حصہ لیں گی۔ مذکورہ فلم عیدالاضحی کے موقع پر نمائش پذیر ہو گی۔