فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کی تھانے میں ہنگامہ آرائی

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کےایم پی اے راناشعیب نے اپنے ساتھیوں سمیت تھانا کھرڑیاں والا میں ہنگامہ آرائی کی اور 2 زیر حراست ملزمان کو چھڑا کر لے گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو چھڑانے کے لیے ایم پی اے کے ساتھیوں اور پولیس اہل کاروں کے درمیان ہاتھا پائی کے دوران 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔