سستے بازاروں میں روزانہ اینٹی ڈینگی سپرے کرنے کا حکم

Spray

Spray

سرگودھا (جیوڈیسک) حالیہ مون سون سیزن کے دوران نشیبی علاقوں خصوصاً پارکس کے اطراف قائم سستے بازاروں میں ڈینگی مچھر کی افزائش کے خدشات لا حق ہیں۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ قبل ازیں کسی بھی جگہ پانی کے کھڑا ہونے پر فوری اقدامات کی ہدایت کی گئی تھی مگر متعلقہ شعبہ کی طرف سے تاحال اقدامات نہیں کئے گئے۔