یوکرائن کیساتھ جنگ نہیں چاہتے بحران کا سیاسی حل نکالنا چاہئے: روس

Russia

Russia

ماسکو (جیوڈیسک) روس کی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ نہیں کرنا چاہتا وہ بحران کے سیاسی حل کا خواہشمند ہے۔

روسی سلامتی کونسل کے نائب سیکرٹری نے کہا ہے جنگ ہمارے لئے نقصان دہ ہو گی۔