کمپالا (جیوڈیسک) حکومت نے ان صحافیوں کو اپریل میں گرفتار کیا تھا اور اب ان پر دہشت گردی اور تشدد کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔
تنظیم نے حکومت پر صحافیوں کو رہا کرنے کیلئے زور ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انسداد دہشت گردی کے قوانین کو صحافت پر پابندی لگانے کیلئے استعمال کر رہی ہے۔
حکومت پر اپوزیشن اور عالمی برادری کی جانب سے بھی صحافیوں کو رہا کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔