تلہ گنگ کی خبریں 19/7/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ڈیرہ سلطان پر وزیر اعلی پنجاب کے مشیر ملک سیلم اقبال کے ساتھ نیشنل موومنٹ اور گرینڈ جرگہ کے وفد کی ون ٹو ون ملاقات جس میں تلہ گنگ ضلع کے حوالے سے تفصیلی بات چیت، معاون خصوصی کی وفد کو تلہ گنگ ضلع کے حوالے سے پیش رفت بڑ ھا نے کی یقینی دہا نی ۔تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز ڈیر ہ سلطا ن پر وزیر اعلی پنجا ب کے معا ون خصو صی ملک سیلم اقبا ل سے گر ینڈ جر گہ اور نیشنل مو ومنٹ کے وفدمیں شا مل ڈاکٹر ا فتا ب حیا ت ،ملک تو صیف اور عا بد بلا ل ا با د نے ملا قا ت کی جس میں ڈاکٹر ا فتا ب حیا ت نے ملک سیلم اقبا ل کو گر ینڈ جر گہ کے ممبر ان کا مو قف پیش کیا کہ میا ں نو از شر یف نے پا نچ مئی کو تا ریخی جلسہ سے تلہ گنگ ضلع کا وعدہ کیا تھا جو ڈیر ھ سا ل سے زائد کا عر صہ ہو چکا ہے ابھی تک کو ئی عملی پیش رفت نہیں ہو ئی ہے ۔جس پر ملک سیلم اقبا ل نے وفد کو یقین دہا نی کر ائی کہ میا ں بر ادران کے سا منے گر ینڈ جر گہ کے ممبر ان کا موقف پہنچا ئو ںگا اور ضلع تلہ گنگ کیلئے تن من دھڑ کی با زی لگا کر ہر صورت تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن جا ری کر واں گا ۔مسلم لیگ ن کی قیا دت نے جو وعدے کیے ہیں وہ انشا اللہ ہر صورت پو رے کر یں گی ۔تلہ گنگ ضلع کے مسا ئل پر میں عوام کے سا تھ قد م سے قد م ملا کر چلوں گا اور اپنا حق حا صل کر کے سر خر و ہو ں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) ضلع چکو ال کا عمل ابھی مکمل ہی نہیں ہوا تھا کہ ا ئی جی پنجا ب مشتا ق سکھیر ا کی کا نسٹیبل بھر تی پر پا بند ی کے نئے ا رڈر ا گئے ،ا ئی جی پنجا ب نے نئی بھر تی ہو نے والے کا نسٹیبلوںاور لیڈ ی کا نسٹیبل کی جر ائم پیشہ عنا صر سے رابطے ہو نے پر سخت ایکشن لیتے ہو ئے یہ پا بند ی عا ئد کی ۔ا ئی جی پنجا ب کی ہد ایت پر کا نسٹیبلو ں کی پڑ تا ل کیلئے سکر ونٹی کا عمل شر وع کر دیا گیا جبکہ حق دار اور حقیقی امید واروں میں بھر تی کی پا بند ی کی وجہ سے سخت ما یو سی پا ئی جا تی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ڈھو ک پٹھا ن دربا ر کے قر یب تقر یبا بیس روز قبل گند م سمیت ٹر ک کو اغواء کر لیا جو تھا نہ صدر پو لیس نے دن رات ایک کر کے چا ر سدہ سے ٹر ک بر ا مد کر لیا اور ملز ما ن کی تلا ش شروع کر دی ،عوامی وسما جی حلقو ں نے خر اج تحسین پیش کیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ ڈھو ک پٹھا ن دربا ر کے قر یب سے چا ر سے پا نچ نا معلو م افراد نے ٹر ک کے ڈرائیو ر اور ہیلپر کو ر سیو ں سے بند ھ کر گند م سمیت اغواء کر کے فرار ہو گئے تھے جس پر ایس ایچ او ملک عبد الر ئو ف نے اپنی ٹیم کے ہمر اہ دن رات ایک کر کے چا ر سد ہ سے ٹر ک بر ا مد کر لیا اور ملز ما ن کی گر فتا ری کیلئے چھا پے ما ر رہے ہیں ۔ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ جلد ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے قا نو ن کے کہڑ ے میں لا کر کھڑا کر وں گا اور ان سے لو ٹا ہوا سا ما ن بر ا مد کر کے لو احقین کے حوالے کر وں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ رمضا ن با زار میں ڈی سی او چکو ال اور ڈی پی او چکو ال کا اچا نک چھا پہ ،با زار انتظا میہ میں تھر تھلی مچ گئی ،انکے ہمر اہ اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن ،ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر سمیت دیگر افسران مو جو د تھے ۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈی سی او چکو ال ا صف بلا ل لو دھی اور ڈی پی او چکو ال ڈاکٹر معین مسعود کا تلہ گنگ رمضا ن با زار میں مشتر کہ دورہ کیا،جس میں ڈی سی او چکو ال نے با زار میں مو جو د اشیا ء کی کو الٹی چیک کی اور صفا ئی کا خصو صی معا ئنہ کیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے رمضا ن بازار کے حوالے سے ا فیسر ا ن کو تفصیلی بر یفنگ دی ۔ڈی سی او چکو ال نے انتظا میہ کو ہد ایت کی کہ رمضا ن با زار اور عا م ما رکیٹ میں کو الٹی اور رٹیس پر کو ئی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔عا م ما رکیٹ میں بھی منا فع خو روں اور ذخیر ہ اندوزوں پر کڑ ی نظر رکھی جا ئے تا کہ عوام کے سا تھ کو ئی زیا دتی نہ ہو ۔رمضا ن بازار کی کا ر کر دگی کو تسلی بخش قر ار دیا ۔ڈی پی او چکو ال نے سیکو رٹی معا ئنہ کیا اور ڈیو ٹی پر مو جو د اہلکا روں کو ہد ایت کی کہ با زار میں ا نے والے مشکو ک ا فراد پر گہر ی نظر رکھی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ چا ئلڈ وجنر ل فز یشن ڈاکٹر نثا ر احمد ملک ایم ڈی الممتا ز ہسپتا ل نے ”میڈ یا ”کوایک خصو صی انٹر یودیتے ہو ئے کہا کہ ما ں کا دودھ بچے کے لیے بہتر ین غذا ہے جو پید ائش سے لے کر چھ ما ہ کی عمر تک بچے کی تما م غذ ائی ضر وریا ت پو ری کر نے کے لیے کا فی ہے ۔ما ں کے دودھ میں وہ تما م وٹا منز ،پر وٹینز ،معد نیات ،نشا ستہ و غیر ہ مو جو د ہو تے ہیں جو اس عمر میں بچے کی ضر ورت ہو تے ہیں ۔پید ائش کے فورا بعد سے لے کر پہلے چند دن تک جو دودھ پید ا ہو تا ہے اسے کولسٹرم کہتے ہیں یہ بچے کے نظا م انہضا م کی نشوونما میں بہت اہم کر دار ادا کر تا ہے ۔اکثر ما ئیں اپنے بچو ں کو دیر سے اپنا دودھ پلانا شر و ع کر تی ہیں جو ان کی صحت کے لیے بلکل بھی اچھا نہیں ہے اور بچے کو لسٹر م پینے سے محر وم رہ جا تے ہیں ۔ڈاکٹر نثا ر ا حمد کا مز ید کہنا تھا کہ ما ں کو چا ہیے کہ وہ بچے سے پہلی ملا قا ت سے ہی ڈیلیو ری روم میں دودھ پلا نا شر وع کر دے ۔چھ ما ہ کی عمر تک بچو ں کو پا نی یا کسی دوسر ے جو س کی ضر ورت نہیں پڑ تی ۔نو مو لود بچو ں کو دن میں ا ٹھ سے با رہ مر تبہ یعنی ہر دوسے تین گھنٹے بعددودھ پلا نا چا ہیے ۔چھ ما ہ کے بعد ما ں اپنے بچے کو ٹھو س غذا دینا شر وع کر ے۔ما ں کے دود ھ میں انٹی با ڈیز ہو تی ہیں جو بچو ں کو بیما ریو ں سے محفوظ رکھتی ہیں اور ان میں دمہ و الر جی ہو نے کے کم چا نسز ہو تے ہیں ۔ما ں کا دودھ بچے کو نارمل ٹمپریچر پر مہیا ہو تا ہے ۔ان بچو ں میں مو ٹا پا کے بہت کم چا نسز ہو تے ہیں۔ایک ریسر یچ کے مطا بق ما ں کا دودھ پینے والے بچے زیا دہ ذہین پا ئے گئے ہیں ۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ ما ں کا دودھ بچے کے ساتھ سا تھ ما ںکی صحت کے لیے بھی بہت مد دگا ر ثا بت ہو تا ہے ۔ما ں کا وزن جلد کم ہو تا ہے ما ئوں میں چھا تی اور بیضہ دانی کے کینسر ہو نے کے امکا نات کم ہو جاتے ہیں ۔فارمولا دودھ کی نسبت وقت اور پیسے کی بچت بھی ہو تی ہے۔

DR NISAR MALIK

DR NISAR MALIK