جرمنی: دو بسوں کے درمیان تصادم، 9 افراد ہلاک

Germany

Germany

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر dresdan میں دو بسیں ٹکرانے سے نو افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے ہیں۔

بسوں کے تصادم سے زور دار دھماکہ ہوا جس میں نو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ زخمیوں کو اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں انہیں فوری طبی امداد دی جا رہی ہے۔