جاسوس جہاز کی سرگرمیاں عالمی قانون کےمطابق ہیں، چین

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جاسوس بحری جہاز کی سرگرمیاں بین الاقوامی قانون کے عین مطابق ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے۔

کہ چین بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق ممالک کی سمندری حدود کا احترام کرتا ہے اور متعلقہ ملکوں کو بھی چاہیے کہ وہ چینی بحریہ کو حاصل حقوق کا احترام کریں۔