دبئی میں عالم اسلام کی پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح

Dubai

Dubai

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے سیاحتی اور عالمی تجارتی مرکز دبئی میں ایک منفرد مسجد کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے، یہ مسجد ماحول دوست ہو گی۔

اسلامی دنیا میں اس نوعیت کی یہ پہلی مسجد ہے۔ دبئی میں عالم اسلام کی پہلی ماحول دوست مسجد کا ڈیزائن اور اس کی تعمیر کے انتظامات اوقاف فاؤنڈیشن برائے پیلس امور کی جانب سے کئے گئے ہیں۔