امریکی نائب صدر اور سابق صدر زرداری کے درمیان ملاقات جاری

Asif Zardari

Asif Zardari

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نائب صدر جوبائیڈن اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات جاری ہے۔ ملاقات میں کانگریس کے 10 اراکین بھی شریک ہیں۔

جو بائیڈن اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات میں آپریشن ضرب عضب اور افغانستان سے افواج کے انخلا پر بھی بات چیت ہوگی۔