تلہ گنگ کی خبریں 23/7/2014

Talagang Picture

Talagang Picture

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تھانہ صدر پولیس نے دن رات ایک کر کے ملک شوکت کے مرکزی قاتلوں کو گرفتار کر لیا، عوامی و سماجی حلقوں نے ایس ایچ او صدر سمیت تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی روڈ پر محلہ محمد ا باد میں پانچ ما ہ قبل ملک شو کت سا کن ملتا ن خورد کو نا معلو م افراد نے تیز دھا را ا لہ سے گلہ کا ٹ کر قتل کر دیا تھا اور فر ار ہو گئے تھے ۔پو لیس نے لو احقین کی درخو است پر ایک نا مز د ملز م جعفر نا می کو حر است میں لیااور تفتیش شروع کر دی ،لیکن دوران ریما نڈ بھی ملز م نے کو ئی اہم انکشا ف نہیں کیا ۔ایس ایچ او صدر ملک عبد الر ئو ف نے اپنی خا ص ٹیم کے ہمر اہ اصل ملز ما ن کی تلا ش شروع کر دی ۔ا خر کا ر تھا نہ صدر پو لیس نے پا نچ ما ہ میں مر کز ی ملز م عنصر عبا س حا ل مکین کو ہا ٹ مستقل سا کن ڈھیر مو نڈ کو گر فتا ر کر لیا اور دوران تفتیش اہم انکشا فا ت کے بعد پو لیس نے مقتو ل کا دوسرا مر کز ی ملز م مظہر عبا س سا کن ڈھیر مو نڈ کو گر فتا ر کر لیا ۔پو لیس کے مطا بق دونو ں ملز ما ن ڈکیتی کی نیت سے ملک شو کت کے گھر ا ئے اور ملز ما ن کو پہنچا ننے پر ملز ما ن نے ملک شوکت کو تیز دھا را ا لے سے قتل کر دیاتھا ۔مر کز ی ملز ما ن کی گر فتا ر ی پر عوامی وسما جی حلقو ں نے ایس ایچ او صدر سمیت تما م ٹیم کو خر اج تحسین پیش کیا اور پو لیس کے اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا کہ ان اہلکا روں کو سر کا ری انعا ما ت سے بھی نوازا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ رمضا ن بازا ر میں ا ے ڈی سی شیر یں نا ز کا اچا نک چھا پہ ،انکے ہمر اہ ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر سمیت دیگر افسران مو جو دتھے ،رمضا ن بازار کے حوالے سے ٹی ایم او نے مکمل بر یفنگ دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق اے ڈی سی چکو ال شیر یں نا ز نے رمضا ن بازار تلہ گنگ کا اچا نک دورہ کیا اور مختلف سٹا لو ں پر جا کر اشیا ء کی کو الٹی اور رٹیس چیک کیں ۔اس موقع پر انکے ہمر اہ ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر سمیت دیگر افسران مو جو د تھے ۔اے ڈی سی چکو ال نے افسران کو ہد ایت کی کہ منا فع خو روں اور ذخیر اندوزوں پر گہر ی نظر رکھی جا ئے جو افراد ملو ث ہو ں انکے خلا ف قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔رمضا ن بازار میں اعلی کو الٹی ،کنٹرول رٹیس ،صفا ئی اور سیکو رٹی کے نظا م کو درست رکھا جا ئے اس میں کو ئی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) سیا سی وسما جی شخصیت ملک ذوالفقارمر جا ن نے ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتما م کیا جس میں ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن ،ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر،ڈاکٹر نثا ر احمد ملک ،ملک کبیر ،ارشد کو ٹگلہ ،ملک خالد ٹمن ،ڈاکٹر صا بر ٹمن ،عمر ان ،عا رف ادلکہ ،ملک اسد دلہہ ہا ئوس سمیت علا قہ بھر سے کثیر تعداد میں لو گو ں نے شر کت کی ۔اسمو قع پر ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مر جا ن کے مسا ئل اولین تر جیجی بنیا دوں پر حل کیے جا ئے گے ۔مجھے حلقے کی عوام نے تیسر ی با ر ایم این اے منتخب کیا ہے انشا اللہ حلقے کے مسا ئل جو ممکن ہو سکے وہ ضرور حل کر وں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مہنگائی کے طوفان میں اضافہ حکومتی کارکردگی پہ سوالیہ نشان ہے حکمران مہنگائی ،بیروزگاری اورلوڈشیڈنگ کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام سے عیدکی حقیقی خوشیاں چھین لی ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا ر ٹی کے رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقو ی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کے طرزحکمرانی نے عوام کوبنیادی حقوق سے محروم کردیا ہے بادشاہت والی سوچ ترک کرکے عوامی فلاح وبہبود کے فروغ کیلئے سوچناہوگا حکمران طبقہ اپناقبلہ درست کریں ۔ مہنگائی ،لوڈشیڈنگ کے عذاب نے عوام کی مشکلات اور پریشانیوں میں اضافہ کیا ہے قوم حکمران طبقہ سے نفرت کررہی ہے حکومت کوآئندہ انتخابات میں عوامی نفرت کاسامنا کرناپڑے گا۔ ڈاکٹر حسنین نقو ی نے مز ید کہاکہ جھوٹے نعروںاوروعدوں کی سیاست کرنے والوں کوعوام مستردکریں گی ،مہنگائی ،بیروزگاری اور توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے حکومت ذمہ دارانہ اور مخلصانہ رویہ اختیار کرے۔