میکسیکو میں مسخروں کی پریڈ، چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں

Mexico

Mexico

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو میں سیکڑوں مسخروں نے پریڈمیں حصہ لیا اور سب کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں۔ میکسیکو سٹی میں سیکڑوں افراد رنگ رنگ کے کپڑے پہنے۔

چہروں پر الگ روپ سجائے ، گانے گنگناتے ، ہنستے ہنساتے مسخروں کا پہناوے میں سڑکوں پر آگئے۔ سارا سال خوش رہنے پر Guadalupe دیوی کا شکریہ ادا کیا اور اپنی مذہبی رسومات اداکیں ۔2 گھنٹے کے مارچ میں مردو خواتین ، بچے اور بڑے سب ہی شریک تھے۔